پی ٹی آئی سیاست کی پانی سے چلنے والی گاڑی، عمران خان سیاست کے آغا وقار 12:28 PM, 26 Sep, 2022 نیا دور جس طرح پانی سے چلنے والی گاڑی تھرموڈائنامکس کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتی تھی، اسی طرح عمران خان کا پاکستان کے لئے ایجنڈا کامن سینس کی خلاف ورزی پر مبنی ہے۔