Type to search

تعلیم خبریں

”4 ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جا رہیں“ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کے وائس چانسلر مستعفی

  • 1.6K
    Shares

یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کے وائس چانسلر  پروفیسر قمرالوہاب مستعفی ہو گئے۔

وائس چانسلر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کو بھجوا دیا ہے۔

وائس چانسلر پروفیسر قمرالوہاب نے اپنے استعفے میں لکھا کہ 4 ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جا رہیں، فنڈز کی کمی اور تنخواہ کے بغیر کام کرنا مشکل ہے۔

پروفیسر  قمرالوہاب نے مزید کہا کہ یونیورسٹیوں میں سیاسی اثر و رسوخ زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی کام کرنا ممکن نہیں ہے۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *