Type to search

جمہوریت حکومت سیاست ویڈیوز

کیا حکومت اور عدلیہ تصادم کی طرف جا رہے ہیں؟

اینکر زریاب راجپوت کہتی ہیں کہ آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اور پریس ریلیز میں مماثلت نہیں تھی۔ پریس کانفرنس میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اداروں کے درمیان کسی قسم کے تصادم کی راہ کو اختیار نہیں کیا جائیگا جبکہ حکومت کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس نے ایسے ابہام پیدا کیے ہیں جن سے ایسا گمان ہوتا ہے کہ ملک کے مضبوط اداروں کے درمیان تصادم کے امکانات موجود ہیں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *