میرے خیال میں اگلے سال الیکشنز ہوں گے اور اس کے آس پاس نواز شریف ملک واپس آئیں گے اور گرفتاری دیں گے۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں
جب انقلاب آجاتا ہے تو سب سے پہلے انکو راستے سے ہٹایا جاتا ہے جو انقلابی ہوتے ہیں اور انقلاب لائے ہوتے ہیں۔ نجم سیٹھی کا طا٭٭ن قیادت کو مفت مشورہ خبر سے آگے میں