حکومت نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی

01:54 PM, 27 Dec, 2019

نیا دور
 حکومت نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی۔

حکومت نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ فیصلے میں اہم آئینی و قانونی نکات کا جائزہ نہیں لیا گیا، علاوہ ازیں ایڈیشنل اور ایڈہاک ججز کو بھی سپریم کورٹ ماضی میں توسیع دیتی رہی، عدالت نے ججز توسیع کیس کے فیصلوں کو بھی مدنظر نہیں رکھا۔

اہم معاملے پر مرتضیٰ سولنگی کا تجزیہ
مزیدخبریں