پنجاب اسمبلی ہمیشہ پاکستان کا سب سے بڑا میدان جنگ رہی - حامد میر
03:02 PM, 27 Dec, 2022
اس گیم میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ صرف چہرے بدلتے ہیں۔ حامد میر لکھتے ہیں کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں سازشیں آزادی کے فوراً بعد شروع ہو گئی تھیں جب رابرٹ فرانسس موڈی نے وزیر اعظم لیاقت علی خان کے مشورے پر پنجاب میں گورنر راج نافذ کر دیا۔