طلبہ کیمپس امتحانوں پر احتجاج کیوں کررہے ہیں؟؟

06:43 PM, 27 Jan, 2021

نیا دور

بات بہت سادہ سی ہے طلبہ سمجھتے ہیں کہ جب ہمیں کوالٹی تعلیم نہیں دی آن لائن کلاسوں میں تو اب ہمارے امتحانات بھی آن لائن لیے جائیں، رائے شاہنواز



 



آن لائن کلاسز میں طلبہ کو ٹھیک طریقے سے پڑھایا نہیں گیا، زوم میں 45 منٹ کے بعد لنک ایکساپئر ہوجاتا تھا، آن لائن کلاسسز میں بھی ہم سے پوری فیس لی گئی جب کہ ہم نے یونیورسٹی کی سہولتوں کو استعمال نہیں کیا ہماری فیس بھی آدھی ہونی چاہیے تھی، علی عبداللہ



 



بات کرتے ہیں کی طلبہ کو سیاست نہیں کرنی چاہیے ایک یونیورسٹی کا سٹوڈینٹ جب اپنا ایم این اے، ایم پی اے چن سکتا ہے ، تو وہ یونیورسٹی میں جاکر اپنے بنیادی حقوق کی بات کیوں نہیں کرسکتا، اگر بنیادی حقوق کو سیاست کہا جائے تو سیاست ہی ٹھیک ہے، ماہنور سلمان

مزیدخبریں