وہاں موجود تمام صحافی مجھے کھا جانے والی نظروں سے گھور رہے تھے۔ حتیٰ کہ الیکشن نتائج دینے والا مبینہ سورس یعنی کہ میں بھی ہکا بکا بیٹھا تھا۔
"یوں لگا کہ رہزنوں نے سب کچھ لوٹ لیا"
08:15 AM, 27 Jul, 2020
اچانک میرے حلقے کے بارے میں خبر فلیش ہوئی کہ ن لیگ کے حمزہ شہباز وہاں سے جیت چکے ہیں۔ اور ساتھ ہی حلقہ این اے 125 سے یاسمین راشد کی جیت کی خبر بھی چلنے لگی۔