تاہم اب ان سے متعلق ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ جس میں انکے ٹویٹر اکاونٹ سے فحش مواد یا پورنو گرافک کانٹینٹ کو پسند کیا گیا ہے۔
اس پر شور مچنے کے بعد رائے منظور ناصر کی جانب سے موقف سامنے آیا ہے کہ انکا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے جس کے بعد یہ حرکت کی گئی۔