سپریم کورٹ کا فیصلہ 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے؟

02:28 PM, 27 Jul, 2022

نیا دور

سپریم کورٹ کا فیصلہ: پنجاب میں پی ٹی آئی پی ایم ایل کیو اتحاد دوبارہ اقتدار میں۔ لیکن یہ فیصلہ جسٹس عمر عطا بندیال کے ماضی میں دیئے گئے تین فیصلوں سے واضح تضاد ہے۔ سپریم کورٹ کا بنچ مخالف سمت میں کیوں گیا؟


مزیدخبریں