پی ٹی آئی کے لیے جنرل ظہیر الاسلام | لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی جیت اسحاق ڈار کی واپسی؟ | سندھ میں پیپلز پارٹی کا کلین سویپ

07:16 PM, 27 Jun, 2022

نیا دور

جنرل (ر) ظہیر الاسلام پی ٹی آئی کے جھنڈے والے ڈائس پر کھڑے ہو کرپی ٹی آئی کے لئے ووٹ مانگ رہے تھے اور کہہ رہے تھے میں نیوٹرل ہوں



عمران خان کو ایسی ہی نیوٹریلٹی چاہیے پاک افواج سے کہ وہ پی ٹی آئی کیلئے ووٹ مانگتے نظر آئیں، مزمل سہروردی



 



اگر پانچ ارکان ایک ماہ پہلے نوٹیفائی ہو جاتے تو پھر خطرہ تھا کیونکہ اس وقت مسلم لیگ ن کے اپنے چار لوگ ٹوٹے ہوئے تھے اب انکو منالیا گیا ہے۔ یہ پانچ آجاتے تو تحریک انصاف کو 9 ارکان کی اکثریت مل جانی تھی مگراب حمزہ کی حکومت کو خطرہ نہیں ہے۔



 



ایسا نہیں ہوسکتا کہ ڈار صاحب کو آنے کی اجازت مل جائے اور نواز شریف صاحب نہ آئیں۔ ابھی ابتدائی باتیں ہی چل رہی ہیں کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف 14 اگست کو پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ اجازت ملی تو دنوں اکٹھے آئیں گے۔

مزیدخبریں