مریم نواز سے نیب کیوں خوفزدہ ہے؟

05:46 PM, 27 Mar, 2021

نیا دور


نیب نے مریم نواز کو 26 مارچ کو طلب کیا لیکن جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ پی ایم ایل این کارکنوں کے ساتھ نیب آفس میں جائیں گی تو ایک روز قبل نیبب پیشی منسوخ کردی۔ سید مجاہد علی نے وضاحت کی کہ نیب مریم نواز سے کیوں ڈرتی ہے



مزیدخبریں