ایک زمانے میں پاکستان میں سٹار پلس بہت مشہور تھا ان کے ڈراموں کی ریٹنگ پاکستان کے نیوز چینلز سے بھی زیادہ ہوتی تھی، دونوں جانب سے کوشش ہونی چاہیے کے ایک دوسرے کے کام کو دونوں ممالک میں دکھانے کی اجازت دی جائے، رضا رومی
باوجود ہم ہمسایہ ممالک ہیں ہمارے لوگوں کے درمیان رابطہ بہت کم ہے، پاکستان کے ڈراموں میں خواتین کے کردار بہت معنی خیز ہوا کرتے تھے، دھوپ کنارے ڈرامہ فیمنسٹ لو سٹوری ہے، گور مہر کور
حسینہ معین کے ڈراموں کو دیکھ کر ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے اردو ہم نے ہندوستانی گانوں اور پاکستانی ڈراموں سے سیکھی، ایک جادوئی دنیا ہمیں لگتی تھی، ان ڈراموں کے کردار لگتا تھا کے ہمارے خاندان کا حصہ ہیں، گور مہر کور