سابق صدر آصف زرداری مفاہمت کی سیاست کے لئے جانے جاتے تھے۔ ان کے ہر اقدام کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے دھکیلنا تھا۔ اب وہ بدل گئے ہیں۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے گیلانی کا انتخاب اس کا ثبوت ہے۔ سلیم صافی لکھتے ہیں کہ وہ بلاول کے لئے بھی مشکلات پیدا کررہے۔
زرداری نے سینیٹ الیکشن میں بلاول کو ناکام کردیا
05:57 PM, 27 Mar, 2021