بلاول پانی کی تقسیم کے مطالبے کا مطالبہ: سیاست یا سندھ کی ضروریات کے بارے میں آواز اٹھانا؟
07:19 PM, 27 May, 2021
میں خود اسلام آباد سے ہوں مگر اس بات سے نا خوش ہوں کے اسلام آباد کو پانی دینے کیلئے سندھ سے پانی لیاجارہا ہے یہ وہ چیز ہے جس پر سندھ کو آواز اٹھانی چاہیے تھی جو انہوں نے نہیں اٹھائی اسلام آباد میں بہت بارش ہوتی ہے یہاں چھوٹے ڈیم بننے چاہیے، ضیغم خان