پاکستان عدلیہ گزشتہ 72 سال میں آمروں کے لیے حاکمیت کا قانونی جواز پیدا کرتی رہی ہے، عدلیہ اور فوج کے گٹھ جوڑ کی مختصر تاریخ اس ویڈیو میں
کیا عدلیہ اور ملٹری کا گٹھ جوڑ: کیا کچھ نیا ہونے جا رہا ہے؟
05:01 PM, 27 Nov, 2019
پاکستان کی عدالتی تاریخ دیکھیں تو یہ بات واضح ہے کہ عدالیہ نے ہمیشہ طاقت ور کا ساتھ دیا ہے، عدلیہ نے کبھی بھی ایسا کچھ نہیں کیا کہ طاقتور ملٹری ناراض ہو تاہم موجودہ چیف جسٹس نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کو روک کر کچھ ایسا کیا ہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔