پی ڈی ایم والے کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں، حکومت بہت گھبرائی ہوئی ہے کیونکہ انھیں لگ رہا ہے ستون اب علیحدہ ہو رہا ہے اور اپوزیشن بھی اسی چیز کا انتظار کر رہی ہے۔ اگر موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی نیوٹرل رہے تو ان کا رویہ تبدیل ہو جائے گا، نجم
میری چڑیا کی خبر ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ نجم سیٹھی کو ٹائٹ کرو۔ میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے بھٹو، ضیا الحق اور نواز شریف ٹائٹ نہیں کر سکے تو یہ لوگ کیا کر سکتے ہیں، نجم سیٹھی
70 سالوں میں پاکستان کی سول ملٹری بیوروکریسی اور عدلیہ اب مقدس گائے نہیں رہیں، بہت ایکسپوز ہو چکی ہیں۔ اگر یہ اچھی حکومت لے کر آتے تو سوال ہی کھڑے نہ ہوتے لیکن انہوں نے جو تجربہ کیا وہ ناکام ہو چکا ہے، نجم سیٹھی