کیا ڈکٹیٹر اور آمر دو مختلف الفاظ ہیں؟

05:48 PM, 27 Oct, 2020

نیا دور


محمود خان اچکزئی سے اختر مینگل تک اور بلاول بھٹو زرداری سے مریم نواز تک، کوئی کسی بھی لہجے میں کراچی میں تقریر کرے یا کوئٹہ میں، پاکستان کے ہر گلی اور محلے میں اُن کا پیغام پہنچ جاتا ہے۔ ایس ایم ظفر صاحب نے اپنی کتاب میں ڈکٹیٹروں کی مختلف اقسام بیان کی ہیں۔ ڈکٹیٹر صرف غیرجمہوری نہیں بلکہ جمہوری بھی ہوتے ہیں۔ اُنہوں نے مسولینی، ہٹلر، اسٹالن کے ساتھ ساتھ جنرل ایوب خان اور ذوالفقار علی بھٹو کو بھی ڈکٹیٹروں میں شامل کیا ہے۔ آپ ایس ایم ظفر سے اختلاف کا حق رکھتے ہیں لیکن جب کسی جمہوری دور کو ڈکٹیٹر شپ قرار دینے کا سلسلہ شروع ہو جائے تو اُس کی وجوہات پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔



مزیدخبریں