دہشتگردی کی نئی لہر اور بڑھتے ہوئے سیاسی درجہ حرارت پر گفتگو۔

06:01 PM, 27 Oct, 2020

نیا دور


پشاور میں ہونے والے دھماکے کی جانب سے ٹی ٹی پی کی جانب سے مذمت کی گئی ہے کیونکہ جس مدرسے میں یہ دھماکہ ہوا جو جامع حقانیہ سے منسلک ہے، اور کہا جارہا ہے کہ اس دھماکے کے پیچھے داعش کا ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے، عامر رانا



آج ہونے والے واقع میں متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کرتے ہیں بچوں کو نشانہ بنایا گیا، ہمارا خیال تھا کہ دہشتگردی پر قابو پالیا گیا ہے، بدقسمتی سے آج جو کچھ پشاور میں ہوا وہ ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہے، رضا رومی



آج جو پشاور میں افسوسناک واقع ہوا ہے ہائی الرٹ تھا اور یہ متوقع تھا بدقسمتی سے ہم نے اس کی تیاری نہیں کی، یہ سب کچھ ایسے وقت ہورہا جہاں پارلیمنٹ معطل ہے اور ملک کی معاشی حالت پتلی ہے، ملک بحرانوں کی زد میں ہے، مرتضٰی سولنگی



مزیدخبریں