ارشد شریف نے سمجھا وہ کنگ میکر ہیں،یہی ان کی سب سے بڑی غلطی تھی،سعید اختر
02:31 PM, 27 Oct, 2022
ارشد شریف کو اسٹیبلشمنٹ نے پراجیکٹ عمران کے آغاز کے لیے بیانیہ بنانے کے لیے استعمال کیا۔ ارشد نے سوچا کہ اب وہ کنگ میکر ہے۔ محمد سعید اختر لکھتے ہیں کہ یہ ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔