ایلس ویلز نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر گرفتاریوں اور پابندیوں پر امریکا کو تشویش ہے، بھارت زیر حراست افراد کو رہا کرے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرے تاکہ پاک بھارت کشیدگی کم ہو۔
ایلس ویلز کا کہنا تھا اگر پاکستان اور بھارت تیار ہوں تو امریکی صدر ثالثی کیلئے تیار ہیں۔