شہباز شریف کو برطانوی عدالت نے بری کردیا، زبیر عمر ویڈیو سکینڈل، حمزہ مریم ایک بار پھر آمنے سامنے

06:46 PM, 27 Sep, 2021

نیا دور

شہباز شریف خاندان کی جانب سے منی لانڈرنگ سے بریت کے کیس کا فیصلہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ پر ویسٹ منسٹر کورٹ کی جانب سے دیا گیا فیصلہ ہے جسے بنیاد بنا کر ایجنسی کسی بھی نئی درخواست کو رد کر سکتی ہے۔ کوثر کاظمی خبر سے آگے میں



 



اب شہباز شریف کو پاکستان میں بھی پکڑنے کے لیئے کوششیں کمزور ہوں گی۔ وہ برطانوی عدالت کا فیصلہ لے کر سیاسی طور پر متحرک ہوں گے۔ برطانوی عدالت کے فیصلے کے بعد یہاں کی سزائیں بھی کیا رہ جائیں گی؟ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 



ن لیگ میں ایک سیاسی بحث جاری ہے۔ اور نواز شریف کو جلد اسے سی ای سی کے پلیٹ فارم پر رکھنا ہوگا۔ میری اطلاعات یہی ہیں کہ مفاہمت والوں کی تعداد مزاحمت سے زیادہ ہے۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 


مزیدخبریں