Type to search

ریاست ویڈیوز

حکومت نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی

 حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کردی۔

حکومت نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ فیصلے میں اہم آئینی و قانونی نکات کا جائزہ نہیں لیا گیا، علاوہ ازیں ایڈیشنل اور ایڈہاک ججز کو بھی سپریم کورٹ ماضی میں توسیع دیتی رہی، عدالت نے ججز توسیع کیس کے فیصلوں کو بھی مدنظر نہیں رکھا۔

اہم معاملے پر مرتضیٰ سولنگی کا تجزیہ

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *