Type to search

جمہوریت ریاست ویڈیوز

کیا "ہم دیکھیں گے” ہندو مذہب کے خلاف لکھی گئی ہے؟

ارون دھتی رائے اپنی کتاب دی بروکن ریپبلک میں لکھتی ہیں کہ ہندوستان کے ماوسٹ جب انہیں اپنی تنظیم کے لوگوں سے ملانے جنگلات میں لے گئے جہاں وہ پناہ لیئے ہوئے تھے تو ایک رات وہاں کسی نے ٹیپ ریکارڈ پر اقبال بانو کی آواز میں فیض کی نظم ہم دیکھیں گی لگادی۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *