تبدیلی سرکار اٹھارہویں ترمیم کی دشمن کیوں؟

01:02 PM, 28 Apr, 2020

نیا دور
"ملک کورونا وائرس کی وجہ سے سنگین حالات سے گزررہا ہے جبکہ حکومت کرونا پر توجہ دینے کی بجائے اٹھارہویں ترمیم میں چھیڑ چھاڑ کرنا چاہ رہی ہے۔
وفاقی وزرا اسد عمر کی جانب سے 18 ترمیم میں سقم اور اس کے مؤثر اطلاق کے حوالے سے بیانات سامنے آتے رہیں ہیں۔ جبکہ دوسری جانب اپوزیشن کی جانب اس ترمیم کیخلاف اکٹھی نظر آتی ہیں۔"
کیا حکومت ترمیم کرنے میں کامیاب ہوپائے گی؟ جانئیے رضا رومی اور مرتضٰی سولنگی کی زبانی

مزیدخبریں