حمزہ شہباز حلف | عارف علوی کا مواخذہ | بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ

07:59 AM, 28 Apr, 2022

نیا دور

حکومت کی سب سے پہلے ترجیح ملک کی معیشت ہے۔ اگر اکنامک صورتحال میں بہتری نہ آئی تو باقی چیزوں کی پھر کوئی اہمیت نہیں رہے گی۔ حکومت کے پاس چیلنج بہت ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ ان کے پاس ان کو حل کرنے کیلئے وقت کتنا ہے؟، ملیحہ لودھی



 



میں نہیں سمجھتی کہ پاکستان کی فارن پالیسی میں کوئی بڑی تبدیلی آئے گی۔ لیکن یہ ضرور ہے کہ پاکستان کے چین اور سعودی عرب کیساتھ سٹریٹجک تعلقات میں تیزی دیکھنے میں آئے گی جبکہ اس کو زیادہ اچھے طریقے سے منظم بھی کیا جائے گا، ملیحہ لودھی



 



ہمارے ملک میں جس قسم کی سیاست ہو رہی ہے، وہ آئین کے برخلاف ہے۔ اگر آپ آئین پاکستان کو نہیں مانتے تو نہ پرائم منسٹر بن سکتے ہیں اور نہ ہی صدر مملکت اور گورنر۔ جان بوجھ کر آئین کیساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے تاکہ اس کی مخالف طاقتوں کو تقویت ملے، افتخار احمد

مزیدخبریں