عمران خان کے قریبی کاروباری شخص نے گاڑیوں کی قیمتوں کا غلط اعلان کرکے اربوں کمائے
01:28 PM, 28 Apr, 2022
ملک کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون جاوید آفریدی نے مبینہ طور پر اپنی کمپنی کی جانب سے درآمد کی گئی جاپانی کاروں کی قیمتوں کا غلط اعلان کرکے اربوں کمائے۔ عمران خان کی برطرفی کے چند ہی ہفتوں میں بڑے پیمانے پر ٹیکس فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ جاوید آفریدی بھی شوکت خانم کے بورڈ آف گورنرز میں شامل ہیں۔ وقاص حبیب رانا کیس کی وضاحت کر رہے ہیں۔