https://twitter.com/AamirLiaquat/status/1299123048679976960
پھر وہ ناک بند کئے اس پانی میں ڈبکی لگاتے ہیں اور کچھ دیر بعد واپس آنے پر اپنے جوان ہونے کے باعث سانس روک سکنے کیسکت رکھنے پر فخر کا اظہار کرتے ہیں۔
ساتھ ہی وہ بارشوں کے کھڑے پانی اور کراچی کی قسمت پر بھی افسوس کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں ان لوگوں کا خیال جب ؤتا ہے تو وہ لرز جاتے ہیں جو آج کھانا نہیں بنا سکیں گے۔