خاص خاص خبروں پر ایک نظر۔ ۔ ۔ ۔ !

02:56 PM, 28 Aug, 2020

نیا دور
1- خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے امتحانات لینے والے ٹیسٹنگ اداروں کے انتخاب میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
2- ڈاکٹر ماہا قتل کیس: ‘تین افراد نے بیٹی کو نشہ کا عادی بنایا، فحش حرکات کرواتے تھے’
3- فیاض الحسن چوہان اور فریحہ ادریس کے درمیان لائیو شو میں شدید تکرار
4- توہین کے الزامات زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ماروی سرمد، صبا قمر پر الزامات پر اظہارِ تشویش
5- ڈی سی، ایس پی یا ایس ڈی او: سب کے دفاتر پر تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس بطور نگران نافذ ہوگی۔
مزیدخبریں