ڈاکٹر قبلہ ایاز، چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی زبردستی مذہب تبدیلی پر گفتگو

03:16 PM, 28 Aug, 2020

سلیم احمد
چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ اسلام میں جبر کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور نہ ہی پاکستان کے آئین میں اس کی اجازت دی گئی ہے۔
رپورٹ آرہی ہیں پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے ادارے وہ بھی جبری مذیب تبدیل کروانے والوں کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔
قانونی پیچیدگیاں ہونی کی وجہ سے ایسے عناصر فائدہ اٹھاتے ہیں
مزیدخبریں