اردو ادب میں کربلا کا تذکرہ

07:05 PM, 28 Aug, 2020

نیا دور
"عدم برادشت اب ہمارے قومی مزاج کا حصہ بن چکاہے ہم ایک دوسرے کا گلہ کاٹنے کوزیادہ تیار ہیں بجائے اس کے ہم دوسرے کے نقط نظرکو سنیں یا برداشت کرسکیں۔
کوئی بھی مذہب دوسرے مذہب کی توہین کی اجازت نہیں دیتا۔
حسینیت کا سب سے بڑا سبق یہ ہے چاہے اندھیرا جتنا بھی ہو شمع جلانا ضروری ہے۔
آپکے سامنے کتنی بڑی مشکلات ہوں،مدمقابل کتنی ہی بڑی فوج اور ہتھیارہوں، آپ نے وہی کرنا ہے جو حق اور عدل و انصاف کی بات ہے۔"
مزیدخبریں