1- انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعت الدعوۃ کے 3 رہنماؤں کو سزا سنا دی۔
2- کراچی میں امام بارگاہوں نے بارش سے متاثرہ لوگوں کیلئے اپنے دروازے کھول دئیے۔
3- ’غیر معروف‘ ویب سائٹ سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتا ہوں، عاصم سلیم باجوہ۔
4- یاسمین راشد کو اپنی ہی پارٹی کے لوگوں نے نشانے پر رکھ لیا۔
5- لڑکی کی جنس تبدیلی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم