سلیم صافی نے پاکستانی ریاست سے کہا کہ وہ تمام غیر قانونی تنظیموں کو معاف کرے کہ امن قائم کرے۔
07:13 PM, 28 Aug, 2021
سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے تازہ کالم میں خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو تمام کالعدم گروہوں کو معاف اور ان سے مذاکرات کرکہ ان کے ساتھ امن قائم کرنا چاہیے تاکہ ملک میں خونریزی سے بچا جا سکے۔