دوست ممالک ہماری خارجہ پالیسی کو جب چاہتے ہیں یرغمال بنالیتے ہیں۔ملائشیا میں شرکت نہ کرنے پر میزبان ملک اور ترک صدر کی جانب سے جب بتایا گیا کہ پاکستان سعودی عرب کے دباو کی وجہ سے نہیں آسکا تو یہ بیان انتہائی تشویشناک اورباعث شرمندگی تھا۔
پاکستان کو خارجہ پالیسی پر بڑی ناکامی کا سامنا، پاکستان سعودی عرب کے ہاتھوں کب تک بلیک میل ہو گا؟
11:27 AM, 28 Dec, 2019