اکتوبر 2018 میں سپریم کورٹ سے گستاخی کے الزام میں بریت کے بعد آسیہ بی بی پاکستان سے چلی گئی تھیں کیونکہ تحریک لبیک اور دیگر مذہبی گروہوں کی جانب سے ان کی جان کو خطرہ تھا۔
میں کسی نبی کی توہین کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی، امید ہے ایک دن پاکستان واپس جاؤں گی، آسیہ بی بی
12:26 PM, 28 Feb, 2020
’’آسیہ بی بی نے فرانس میں سیاسی پناہ کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھگڑا پانی سے شروع ہوا تھا، میں نے توہین رسالت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کھانے، ثقافت اور موسموں کی یاد آتی ہے، امید ہے کہ ایک دن خاندان کے ساتھ پاکستان واپس جاؤں گی‘‘