وائس چئیرمین پاکستان بار کونسل ایڈووکیٹ خوش دل خان اور صدر سپریم کورٹ بار عبدالطیف آفریدی نے کہا ہے کہ جسٹس ر عظمت سعید پاناما جے آئی ٹی کے معاملے میں سرگرم رہے جبکہ وہ اس وقت نیب کے پراسیکیوٹر جنرل تھے جب کہ مشرف دور میں براڈشیٹ کا یہ معاہدہ ہوا تھا۔ اس لیئے اس امر کا خدشہ ہے کہ وہ بطور کمیشن اپنی غیر جانبداری کو قائم نہیں رکھ پائیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت فوری طور پر کرنے اور اس کیس کا فیصلہ فوری طور پر کرنے پر زور دیا ہے۔
جسٹس ر عظمت سعید براڈ شیٹ انکوائری میں غیر جانبداری قائم نہیں رکھ سکتے، سپریم کورٹ بار، پاکستان بار کونسل
11:44 AM, 28 Jan, 2021
پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کی بطور براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی سربراہ تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔