ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ اور سینیٹ کے انتخابات سے قبل ترقیاتی فنڈ

06:59 PM, 28 Jan, 2021

نیا دور

ایک چیز ہوتی ہے پالیسی اور ایک ہوتی ہے پوسچر۔ خان صاحب کی پالیسی اور پوسچر کو سمجھ لیں تو انکی سیاست کھل کر سمجھ کر آجاتی ہے۔ مزمل سہروردی خان صاحب کی سیاست سمجھاتے ہوئے



 



خان صاحب اگر آج کل وہی کچھ کر رہے ہیں جیسا کہ پیچھے ہوتا آیا ہے تو دراصل یہ نظام کی ناکامی ہے۔ خان صاحب کو نظام کی صورتحال معلوم نہیں تھی تو وہ اونچے اونچے دعوے کرتے رہے۔ تنزیلہ مظہر کا تجزیہ خبر سے آگے میں



 



پاکستان میں کرپشن تیزی سے پھیل رہی ہے اور معاشرہ تیزی سے اس کی لپیٹ میں جا رہا ہے ۔ صورتحال یہ ہے کہ لوگ وکیل نہیں جج کرتے ہیں اور یہ کوئی نچلی سطح کی عدلیہ نہیں بلکہ اعلی' ترین عدالتوں کی بات ہے۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی گفتگو



 



عمران خان صاحب نے ایم این ایز کو فنڈ جاری کرنے کا حکم دیا۔ خان صاحب پہلے اس کے خلاف تھے اب ایسا کیوں کیا۔ حسان خاور تلخ سیاسی حقائق کے بارے میں بتا رہے ہیں۔



 



یہاں چین میں کرپشن نہ ہونے کی غلط کہانیاں پھیلائی گئیں۔ پاکستان میں کرپشن ختم کرنے کا فارمولا کیا ہے؟ مرتضی' سولنگی کرپشن کی جڑ تک پہنچتے ہوئے خبر سے آگے میں

مزیدخبریں