پاکستان میں پولیو مہم منفی پراپیگنڈے کی زد میں

08:26 AM, 28 Jul, 2018

نیا دور
پاکستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم جھوٹی خبروں اور منفی پراپیگنڈے کی وجہ سے متاثر ہورہی ہے ۔ ہم اس خطرناک بیماری کے خاتمے کے قریب ہیں۔ ہمیں بے بنیاد اور من گھڑت افواہوں کی وجہ سے اس مرحلے پر اس مہم کو ترک نہیں کرنا چاہیے۔
مزیدخبریں