گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں جنسی ہراسانی کا کیس

11:12 AM, 28 Jul, 2020

نیا دور

ہفتے کے روز استاد نے ایک ایسے طالب علم کو ویڈیو کال کیا جس نے ‘استاد کو بے نقاب کرنے’ کا فیصلہ کیا تھا اور کچھ سکرین شاٹس بھی لیے جس میں وہ ‘بغیر قمیض کے اور بظاہر نشے میں تھے’۔

اس کا کہنا تھا کہ ویڈیو کال کے دوران جب سکرین شاٹس لینے کے بعد طالب علم نے اپنا وائی فائی بند کردیا تو استاد نے اپنے موبائل نمبر پر کال کرنا شروع کردی اور پیغام بھیجا کہ وہ اس کی کال اٹھائیں
مزیدخبریں