کیا عمران خان پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا؟ - سلیم صافی سے

05:52 PM, 28 Jul, 2022

نیا دور

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے فیصلے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کہتا ہے کہ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سازش ثابت کرنے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ کیا اب اس پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا؟ سلیم صافی فیصلے کی وضاحت کر رہے ہیں۔












مزیدخبریں