بس ہوسٹس مہوش کا قتل
08:12 PM, 28 Jun, 2018
حکومت اور حکومتی اداروں کی مجرمانہ غفلت کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے رویوں پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے؛ آخر ہم کب سمجھیں گے کہ 'نہ کہنا' عورت کا بنیادی حق ہے جو اس کو کسی بندے نے نہیں، خود الله نے دیا ہے.