پاکستان میں 36.9آبادی غذائیت کی کمی کا شکار

08:59 AM, 28 Jun, 2019

نیا دور
قومی غذائیت کے 2018-19 سروے کے مطابق پاکستان میں ہر تیسرا بچہ وزن کی کمی کا شکار ہے یہ سروے رپورٹ گذشتہ ہفتے ایک تقریب میں پیش کی گئی جس کی سربراہی وزیر اعظم پاکستان کے مشیرِ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کر رہے تھے یہ سروے ماہرین نے وزارتِ صحت اور UNICEFکے زیرِ نگرانی تیار کیا ہے
مزیدخبریں