قومی معیشت پر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے جنرل قمر جاوید باجوہ ہوئے نے کہا کہ ہم سب کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی ضرورت ہے۔ قومی اہمیت کے امور پر کھل کر بات چیت لازمی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایسے سیمینار سے حکومت اور اسٹیک ہولڈرز کو قومی اہمیت کے ایشوز پر ایک دوسرے کے خیالات کو جاننے کا موقع ملے گا۔