زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کیا، عبرانی اخبار کا دعویٰ، زلفی بخاری کی تردید، زردای پنجاب میں کامیابی کیوں نہ حاصل کرپائے؟

07:12 PM, 28 Jun, 2021

نیا دور

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کا مبینہ دورہ اسرائیل: اگر یہ سچ ہے تو ذلفی بخاری ہی کیوں اسرائیل بھیجے گئے؟ ویزا کہاں سے لگا؟ کہانی کیا رہی ہوگی نجم سیٹھی کا تجزیہ سنیئے خبر سے آگے میں



 



اس پاکستان میں قانون کی عزت تھی، زبان کا پاس تھا۔ رشتوں میں احترام تھا۔ کالجوں میں لڑکے لڑکیاں اکھٹے پڑھتے مگر حراسگی کے کیس نہیں تھے۔ اسلام سیاسی نہیں تھا۔ پرانا پاکستان کیسا تھا؟؟ نئے پاکستان والوں کو نجم سیٹھی سیر کروا رہے ہیں خبر سے آگے میں



 



یہ حکومت معیشت میں بہتری کے جو دعوے کر رہی ہے وہ سب ڈرامہ ہے۔ عوام کے مشکل دن ابھی ختم نہیں ہوئے بلکہ ان میں اور شدت آئے گی اور یہ ممکنات میں ہوگا کہ وہ اس حکومت کے خلاف پھٹ پڑیں۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں

مزیدخبریں