حمزہ شہباز حکومت مشکل میں IMF سے 2 بلین امریکی ڈالر | قاضی فائز عیسیٰ کو ہٹا دیا گیا | اسحاق ڈار

07:23 PM, 28 Jun, 2022

نیا دور

اب یوں لگ رہا ہے کہ بنچز کے علاوہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو جوڈیشل کمیشن میں بھی سائیڈ لائن کیا جا رہا ہے اور کوشش کی جا رہی ہے وہ جوڈیشل کمیشن کا بھی حصہ نہ ہوں لیکن آئینی طور پر تو وہ انہیں جوڈیشل کمیشن سے نکال نہیں سکتے، اسد علی طور



 



آئین میں یہ صاف لکھا ہوا ہے کہ جو آپ کا اسمبلی میں تناسب ہے اس حساب سے پارٹیوں کو مخصوص نشستیں ملتی ہیں۔ جن سیٹوں کے اوپر نمائندے نہیں ہیں اس پر کسی بھی جماعت کا دعوی مَضْحَکَہ خیز لگتا ہے۔



ایک تماشہ لگا تھا ہر ایک چیز پر سوال اٹھایا گیا، تنزیلہ مظہر



 



آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور سننے میں آرہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اب ایک کی بجائے دو ارب ڈالر ملیں گے۔ میں سجمھتا ہوں پاکستان کی معیشت 2 مہینے پہلے پھنسی ہوئی نظر آرہی تھی اور سیاسی ہیجان عروج پر تھا، ڈاکٹراقدس افضل

مزیدخبریں