لعل شہبازقلندر حملہ2017

07:31 PM, 28 Mar, 2018

نیا دور
ایک سال پہلے لعل شہباز قلندر کے دربار پہ بہیمانہ حملہ کیا گیا جسمیں سینکڑوں لوگ جا ں بحق اور زخمی ہوئے- ایک سال بعد سیکیورٹی تو بہتر ہوئی مگر اس سوچ کو بدلنا ضروری ہے جو معصوم لوگوں کے قتل کو جائز قرار دیتی ہے۔


مزیدخبریں