ہم نے راوی دریا کو گندگی کا مرکز بنا دیا ھے 07:51 PM, 28 Mar, 2018 نیا دور وقت کے ساتھ دریاۓ راوی سوکھ گیا ہے مگر اس سے بڑا مسلہ یہ ہے یہ تاریخی دریا لاہور شہر کی سیوریج کا مرکز بن گیا ہے. ہمیں اپنے ماحول - دریاؤں اور درختوں کو بچانا ہے اپنے بچوں کی خاطر---