فل بنچ بنانے کے مطالبے کے سامنے مزاحمت دکھانا بذات خود شکوک و شبہات پیدا کرتا ہے۔ آئینی معاملات سلجھانے کے لئے فل بنچ کی صورت میں سپریم کورٹ کی مجموعی دانش کو فیصلہ کرنا چاہئیے، حنا جیلانی
ہمیں آئینی عدالت کی ضرورت پر زور دینا چاہئیے۔ دو صوبوں میں کوئی سیاسی بحران نہیں تھا، یہ بحران پیدا کیا گیا تاکہ مرکزی حکومت کو مستعفی ہونے پہ مجبور کیا جا سکے، فوزیہ یزدانی