کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی

09:18 PM, 28 May, 2018

نیا دور
کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی میں پڑھے لکھے، انجینیئر اور ڈاکٹر بھی آج غریب کے ساتھ اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ آزادی کا نعرہ اب کشمیریوں کے دلوں میں مکمل طور پر گھر کر چکا ہے، اور یہ گولیوں سے ڈرنے والا نہیں۔
مزیدخبریں