مریم کو ابھی تربیت کی ضرورت ہے، شہباز کیا نوازشریف مفاہمت کیلئے راضی ہوجائیں گے؟

07:14 PM, 28 May, 2021

نیا دور


یہاں پر لوگوں نے 11 کلو ہیرون اپنے اوپر ڈلوائی، ڈیتھ سیل میں رہے، 21 ماہ قید کاٹی اور نوازشریف خود پتلی گلی سے لندن نکل گئے۔ شاہد خاقان کہے پنڈی والوں سے ہماری لڑائی نہیں تو ٹھیک ہے اگر شہبازشریف کہے تو وہ غدار ہے، مزمل سہروردی



کافی زرائع جو نوازشریف میں رابطے میں ہیں وہ ہم بتاتے ہیں وہ اس بات پر قائم ہیں آئین کی جس نے بھی خلاف ورزی کی ہے انکا احتساب ہونا چاہیے۔ لگتا ہے کے شہباز شریف قائل کرنے جارہے ہیں جو این آر او ماضی میں دیا کرتے تھے انہیں آپ این آر او دے دیں، عباس ناصر



نوازشریف اور مریم نواز جو بیانیہ لیکر چل رہے ہیں وہ عوام میں مقبولیت کی ضمانت ہے،پاکستان کی عوام کو جتنا مرضی جاہل کہیں عمران خان نےکہا عوام بریانی کی پلیٹ کے اوپر ووٹ کردیتےہیں، عوام میں پذیرائی اسے ہی ملی ہے جس نے مزاحمت کرکے دکھائی، ماروی سرمد



مزیدخبریں